• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی معیشت دان وویک اگروال فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے نئے نائب صدر منتخب

لاہور(خالد محمود خالد) عالمی مالیاتی نگرانی کے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) نے بھارتی معیشت دان وویک اگروال کو نیا نائب صدر منتخب کر لیا ہے۔ وویک اگروال جون 2027 تک اپنی خدمات انجام دیں گے جو ادارے میں بھارت کی پہلی نائب صدارت ہوگی۔

دنیا بھر سے سے مزید