دوحہ (اے ایف پی)قطر کے گیس مرکز میں خوفناک دھماکا، 13افراد ہلاک، 66 زخمی، ہلاک شدگان کا تعلق پاکستان اور بھارت سے ہے، واقعہ کی تحقیقات جاری، قطری وزیر توانائی، قطر کے ایک گیس مرکز میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہو گئے۔