• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے زیرِ استعمال فوجی پلیٹ فارمز کی آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے کیلئے48کروڑ 22 لاکھ ڈالر مالیت کے فارن ملٹری سیلز پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت بھارتی فضائیہ کے اے ایچ 64 ای اپاچی اٹیک ہیلی کاپٹروں اور بھارتی فوج کے ایم777اے2 الٹرا لائٹ ہاؤٹزر توپ خانے کی دیکھ بھال، مرمت، لاجسٹک سپورٹ اور تربیتی ضروریات پوری کی جائیں گی۔

اہم خبریں سے مزید