• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی مزید کروڑوں کی خریداری کرے گی

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اہم ایئرپورٹس کے لیے مزید کروڑوں کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ جن قیمتی ایکوپمنٹس کی خریداری کی جائے گی ان میں ہینڈ بیگیج سی ٹی اسکیننگ مشینز، فل باڈی اسکینرز اور کمیونیکیشن ایکوپمنٹس شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید