• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی حکومت کا 85 پاکستانی طلبہ اور محققین کیلئے فل برائٹ اسکالر شپ کا اعلان  

اسلام آباد ( فاروق اقدس)پاکستان کو فل برائٹ امریکی سکالرشپ پروگرام میں سے ایک کا حصہ ہونے کا اعزاز حاصل ،امریکی حکومت نے پاکستان کے 85 ہونہار طلبہ اور محقیقین کے لیے اعلی تعلیم کے عالمی شہرت یافتہ فل برائٹ سکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے پروگرام کے تحت یہ طالبہ امریکہ کی صف اول کی جامعات میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کریں گے ۔
اہم خبریں سے مزید