• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پوسٹ؛ اکاؤنٹس کیڈر سروس معاملات کا اختیارCGA نے سنبھا ل لیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) محکمہ ڈاک کے ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ پاکستان پوسٹ کے اکاؤنٹس کیڈر کے تمام سروس معاملات کا اختیار اب کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس نے سنبھال لیا ۔
اہم خبریں سے مزید