• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولیکا اسپتال، انفیکشن سے بچاؤ کیلئے سفارشات پر عملدرآمد نہ ہوسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کراچی کے کلثوم بائی ولیکا ہسپتال کا فالو اپ معائنہ کیا۔ کمیشن کے ترجمان کے مطابق انفیکشن سے بچا ئواور کنٹرول سے متعلق بیشتر سفارشات پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ استعمال شدہ سوئیوں کی تلفی غیر تسلی بخش، عملے کو بھی انفیکشن سے بچاؤ کی مناسب تربیت نہ ملی، دوران معائنہ او ٹی اور نرسنگ اسٹاف غیر حاضر، آپریشن تھیٹر میں انفیکشن کنٹرول کی صورتحال خراب ہے۔
اہم خبریں سے مزید