کراچی(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی نے رُکن پارلیمان اور گریٹر مانچسٹر کے سابق میئر اینڈی برنہم کو اپنا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ وہ وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر کی جگہ اب برطانیہ کے نئے وزیرِ اعظم بنیں گے۔جمعے کو لیبر پارٹی کی کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے اینڈی برنہم کے لیبر پارٹی کا بلامقابلہ نیا رہنما منتخب ہونے کی تصدیق کی۔