• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروبار میں آسانی کیلئے حکومت کے پالیسی اقدامات کے نفاذ میں تیزی لائی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ کاروبار میں آسانی کیلئے حکومت کے پالیسی اقدامات اور آسان کاروبار ایکٹ 2025کے نفاذ میں تیزی لائی جائے،حکومتی اقدامات کی افادیت اور نفاذ کی جانچ کیلئے بین الاقوامی اداروں سے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن یقینی بنائی جائے، قومی ترقی میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، انھوں نے ا ن خیالا ت کا اظہار جمعہ کے روز اپنی زیر صدارت کاروبار میں آسانی کیلئے اقدامات پر منعقدہ جائزہ اجلاس میں اظہار خیال اور’’اُڑان اوورسیز پاکستان سمر اسکالرز پروگرام‘‘ کے اسکالرز سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کیا ۔
اہم خبریں سے مزید