کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں2321پوائنٹس کی کمی،ایک لاکھ 78ہزار سے کم ہو کر ایک لاکھ 75ہزار پوائنٹس پر آگیا،73.84فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی۔