• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمشیرہ کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیاگیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ہمشیرہ کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ چونترہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 روز قبل معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے اپنی ہمشیرہ کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم قتل کی واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا، چونترہ پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اس کاسراغ لگاکراسے گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید