• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ، 25 اشتہاریوں سمیت 33 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 25 اشتہاریوں سمیت 33 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، تھانہ سیکرٹریٹ، تھانہ رمنا، تھانہ سمبل، تھانہ ترنول، تھانہ کھنہ اور تھانہ سہالہ پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید