ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ چہلیک پولیس نے بوگس چیک کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی، تفصیلات کے مطابق پولیس کو عثمان نے درخواست دی کہ اللہ دتہ سے دوستانہ تعلقات تھے جس نے مکان کا سودا کیا اور بدلے میں جو چیک دیا، وہمقررہ تاریخ پر بوگس ثابت ہوا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔