• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ اور بھارت باہر

کراچی(اسٹاف رپور ٹر) دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم انگلینڈ سے ہارکر خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی گروپ بی سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔دوسری جانب آسٹریلیا نے بھارت کو ہراکر ایونٹ سے باہر کردیا۔

اسپورٹس سے مزید