• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی کو صدمہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےپاکستانی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی کے والد کا انتقال ہوگیا۔پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید