• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر انگلینڈ 12 پوائنٹس سے محروم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اوول ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر انگلینڈ کو 12 قیمتی پوائنٹس سے محروم کر دیا گیا ہے۔ مہمان ٹیم نے انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ آئی سی سی میچ ریفری کے مطابق انگلش ٹیم مقررہ ہدف سے 12 اوورز پیچھے رہی ، کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ دوسری جانب بین اسٹوکس نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی قیادت کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید