• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ کا ستارہ نائٹ کلب میں ڈوب گیا، بین اسٹوکس ریٹائر

ناٹنگھم (جنگ نیوز) انگلش کرکٹ کا ایک درخشندہ باب نائٹ کلب کے اندھیروں میں ڈوب گیا ۔ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناٹنگھم ٹیسٹ کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کو اچانک الوداع کہہ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔

اسپورٹس سے مزید