• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہل بِیت اطہار سے عقیدت و محبت ایمان کی معراج ہے، علامہ شوکت حسین سیالوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب ناظم علامہ شوکت حسین سیالوی نے کہا ہےکہ حضور نبی کریم ﷺ کے اہل ِ بیت اطہارسے عقیدت و محبت ایمان کی معراج ہے اور ان سے بغض رکھنا دین سے بیرازی کی علامت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین و رفقائے کربلا رضی اللہ عنہم صبر و استقامت کے اعلیٰ درجے کے حامل تھے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے غوثیہ پارک نزد فاروقی مسجد توحید کالونی اورنگی ٹاؤن میں سالانہ شہدائے کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید