• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی، نوجوان نے مبینہ خودکشی کرلی، ایک شخص کی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سیکٹر 5F غازی ملک شاپ کے قریب گھرسے 24 سالہ سورج کمار ولد بھیم جی کی پھندا لگی لاش ملی ، نوجوان کا آبائی تعلق مٹھی تھر سے تھا،پولیس کے مطابق بظاہر واقعہ مبینہ خود کشی کا معلوم ہوتا ہے،نیپیئر کے علاقے جونا مارکیٹ صوفی ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ سے 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے پولیس نے ایمبولنس میں سول اسپتال اور بعدازاں سردخانے منتقل کردیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید