• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل یونین کے محمد سلیم کا انتقال نماز جنازہ میں معززین کی شرکت


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)یونین کے سینئر رہنما محمد سلیم انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ پی ای سی ایچ ایس بلاک نمبر 6میں واقع مدنی مسجد میں ادا کی گئی، مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں پی ٹی سی ایل کے افسر، یونین کے ذمے دار، ملازمین، دوست احباب، عزیز و اقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید