• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز کی بروقت کارروائی سے دہشت گردوں کے عزائم ناکام ہوگئے، ایم ڈبلیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ حیات عباس نجفینے کہا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کو ناکام بنانے پر پاکستان رینجرز،قانون نافز کرنے والے دیگر اداروں کو ہم زبر دست خراج تحسین پیش کر تے ہیں رینجرز کی بر وقت کاروائی سے دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہ ہو سکے،انہوں نے کہا کہحملے انسانیت کے خلاف ظلم ہیں دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید