• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء کے خاندانوں، اسیر کارکنوں کی معاونت تنظیم کی بنیادی ذمے داری ہے، خالد مقبول

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےواضح کیا ہےکہ شہداء کے خان دانوں اور اسیر کارکنوں کی معاونت تنظیم کی بنیادی ذمے داریوں میں شامل ہے،وہ پیر کو یہاں ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں مرکزی شہداء اسیر کمیٹی کے ذمے داروں کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے، اجلاس میں شہداء اسیر کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی، جس میں اسیر کارکنوں کو قانونی معاونت کی فراہمی اور شہداء کے اہلِ خانہ کے لیے مالی معاونت اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے سے متعلق تجاویز اور گزارشات پیش کی گئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید