• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی، جھگڑے کے دوران سینے پر پتھر لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن سیکٹر36جی میں واقع گھر کے اندر جھگڑے کے دوران پتھر لگنے سے 45 سالہ اعجاز ولد اللہ واڑیا نامی شخص جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے ملزم حسن کریم بخش کو گرفتار کر لیا ہے ، پولیس نے بتایا کہ مقتول اور ملزم آپس میں رشتے دار ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید