کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو اوول میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دریں اثنا پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں بدترین کارکردگی دکھانے کے بعد پیر کو لاہور پہنچ گئی۔