• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ میں ناکامی، سعودی فٹبال چیف مستعفی

ریاض (جنگ نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ سے سعودی ٹیم کے اخراج پر سعودی فٹ بال فیڈریشن کے صدر یاسر المسحل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سب سے معذرت کرتے ہوئے انہوں نے اس ناکامی کی پوری ذمہ داری قبول کی۔ ٹورنامنٹ کے گروپ ایچ میں سعودی ٹیم اسپین سے عبرتناک شکست اور دو میچز ڈرا کھیل کر آخری نمبر پر رہی۔

اسپورٹس سے مزید