• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہو کو مبینہ زہریلا مشروب پلانے کی اطلاع پر پولیس تحقیقات شروع

ملتان( سٹاف رپورٹر ) بی زیڈ پولیس نے بہو کو مبینہ زہریلا مشروب پلانے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ۔ پولیس کو نشیمن کالونی کی رہائشی جویریہ نے اطلاع دی کہ اپنی ساس کوثر مائی کو ملنےاس کے گھر سبزازار میٹرو سٹیشن گئی تو میری ساس نے زہریلامشروب پلایا جسے پینے سے میری حالت غیر ہوگئی اور نشتر ہسپتال داخل کرایا ۔
ملتان سے مزید