• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او ملتان 25روزہ رخصت پر چلے گئے

ملتان( سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر گزشتہ روز 25 روزہ ایکس پاکستان لیو پر چلے گئے ان کی عدم موجودگی میں سی پی او ملتان کا چارج ایس ایس پی آپریشن حیدر علی کے پاس ہو گا ذرائع کے مطابق وہ شادی میں شرکت کیلئے امریکہ گئے ہیں۔
ملتان سے مزید