• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر اطلاع مکان کرایہ پر دینے کے 5ملزموں کو جیل بھجوانے کا حکم

ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بغیر اطلاع مکان کرایہ پر دینے کے مقدمہ میں گرفتار ہونیوالے 5ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ شاہ رکن عالم میں درج متعلقہ تھانے میں اطلاع دئیے بغیر مکان کرایہ پر دینے کے مقدمہ میں ملوث ملزموں ناصر، عبدالخالق، شبیر، جعفر اور خاور کو جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔
ملتان سے مزید