• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خا تون سےزیادتی کےملزم کی ضمانتبعد از گرفتا ری خارج کرنے کا حکم

ملتان(سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خا تون کو زیادتی کا نشا نہ بنا نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتا ری وکلا بحث کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد نعمان نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ مخدوم رشید نے خا تون کو زیادتی کا نشا نہ بنا نے کا مقدمہ نمبر 638/26درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ 
ملتان سے مزید