• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود بچہ جاں بحق ،پولیس کارروائی شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نومولود بچہ جاں بحق ،پولیس کارروائی شروع ، ممتاز آباد پولیس کو مبشر حسین نے اطلاع دی کہ اپنی اہلیہ مبشرہ بی بی کو مقامی ہسپتال لایا دوران زچگی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے میرا بچہ جاں بحق ہوگیا۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچی اور متاثرہ فیملی کو صاف و شفاف تفتیش کی یقین دھانی کرائی پولیس نے وقوعہ کی بابت تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ملتان سے مزید