• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں دو مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں دو مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے ۔جن کو آئی سو لیشن وارڈ میں رکھ کر علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کیں جا رہیں جبکہ ہسپتال میں پہلے سے زیر علاج ایک مریض کو صحت مند ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔جس کی رپورٹ بھی نیگٹیو آئی ہے۔
ملتان سے مزید