• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 2خواتین کا اغوا9ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں 9ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ قادر پورراں پولیس کو ثریا مائی نے بتایا کہ ملزمان فیاض ، زبیر وغیرہ زبردستی گھر داخل ہوئے میری بہن ثمینہ کو اغوا کرکے فرار ہوگئے جبکہ مخدوم رشید پولیس کو طارق نے کہا کہ میری بہن سمیرا فیاض اپنی 8سال کی بیٹی کلثوم کو قریبی دکان سے چیز دلوانے گئی تو ملزمان یوسف ، خوشی محمد ،وسیم وغیرہ اغوا کرکے کیری ڈبہ میں بٹھاکر لے گئے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید