• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک گیٹ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاک گیٹ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ 19جون کو علی بلوچ نامی نوجوان کو ملزم لکی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور فرار ہوگیا تھا پولیس نے نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں ملزم لکی کیخلاف مقدمہ نمبر119/26 درج کرکے گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیکر مصروف کارروائی تھے کہ ٹیم نے کامیاب چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرلیا اور حوالات میں پابند سلاسل کے بعد قانونی کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید