• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سچ کا ساتھ دیں نوکری آنی جانی چیز ہے، عدالت کا ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے مکالمہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور نتائج کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے مکالمے میں کہا کہ سچ کا ساتھ دیں یہ نوکری آنی جانی چیز ہے۔ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور نتائج کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ کنٹرولر امتحانات، سندھ پبلک سروس کمیشن و دیگر حکام پیش ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید