• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں تاریخی ورثے کے تحفظ کیلئے نیا قانونی نظام نافذ

لاہور (آصف محمود بٹ)پنجاب بھر میں تاریخی ورثے کے تحفظ کیلئے نیا قانونی نظام نافذ۔والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا دائرہ اختیار پورے صوبے تک بڑھا دیا ، تاریخی شہر، ورثہ علاقے اور تاریخی املاک نئی اتھارٹی کے ماتحت۔ لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ قائم، وزیراعلیٰ اتھارٹی کے چیئرمین ، خلاف ورزیوں پر 20 لاکھ روپے جرمانہ، تمام جرائم ناقابل ضمانت قرار دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید