• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی 33 ارب کی ریکارڈ ریکوری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے مختلف وفاقی و صوبائی محکموں سے 33 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کرا کے سندھ کے سرکاری خزانے میں جمع کرا دی ہےاور کہا ہے کہ مالی بے ضابطگیوں کوہرگزبرداشت نہیں کیا جائیگا۔
ملک بھر سے سے مزید