• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں کمرشل عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں کمرشل عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ ہوگا جبکہ کراچی میں شاپنگ مالز کمرشل عمارتوں اور بڑی سرکاری عمارتوں کے فائرسیفٹی آڈٹ کے سلسلہ میں 800 سے زائدعمارتوں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید