• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کو آئینی حق کے مطابق پانی کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے، سردار رحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے وفاقی اور سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے آئینی اور قانونی حق کے مطابق پانی کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے۔
ملک بھر سے سے مزید