کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے اے پی زیڈ میں قائم 68صنعتی اداروں کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر حکم امتناع کی زبانی استدعا مسترد کرتے ہوئے متعلقہ اتھارٹی، ایف بی آر، کے الیکٹرک، وفاقی وزارت صنعت و پیداوار اور خزانہ کو نوٹس جاری کردیئے۔