• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظوری کے بعد 2 ٹیلی کام کمپنیوں کا انضمام مکمل

اسلام آباد (زبیر قصوری) اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظوری کے بعد 2 ٹیلی کام کمپنیوں کا انضمام مکمل ہوگیا، جسٹس خادم حسین سومرو کا کہنا ہے کہ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا چکے، ایس ای سی پی نے بھی اسکیم پر کوئی اعتراض نہیں اٹھایا۔

ملک بھر سے سے مزید