• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کیلئے تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار دیدی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کیلئے تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار دیدی گئی جس کے بعدموٹرانشورنس میں 1374فیصد اضافہ ہوگیا ہے، صوبے میں اس وقت 26لاکھ رجسٹرڈگاڑیاں موجود ہیں اورانشورنس پالیسیاں ایک لاکھ 65 ہزار سے تجاوزکرگئی ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید