• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی نواب قریشی کے چھوٹے بھائی سردار الدین قریشی ایڈووکیٹ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،ان کا جنازہ ایک بجےدن مرحوم کے صاحبزادے ڈاکٹر شعیب کے گھراے 134بلاک 2کرکٹ گراؤنڈ سعدی ٹاؤن سے اٹھایا جائے گا، نماز جنازہ گھر کی قریبی مسجد میں اداکی جائیگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید