• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی کار لفٹر گینگ کے 2 اہم کارندے ہلاک

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے مبینہ طورپر پولیس کو 20سے زائد مقدمات میں مطلوب بین الصوبائی کار لفٹر گینگ کے 2 اہم کارندوں 45 سالہ محمد فرمان الہی عرف عمران مانی اور 43 محمد کاشف عرف کاشو کو سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ہلاک کرکے اسلحہ ، چھینی گئی کار اور دیگر سامان برآمد کر لیا ، پولیس کے مطابق کاشو گینگ کےسرغنہ کاشف کا آبائی تعلق لاہور سے تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید