• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین سالہ بچی کی بوری بند لاش ملنے کا کیس، پولیس نے ایف آئی آر کی کاپی عدالت میں جمع کرا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں قائد آباد کے علاقے سے تین سالہ بچی کی بوری بند لاش ملنے کےکیس میں پولیس نے شوکاز نوٹس کے بعد ایف آئی آر کی کاپی جمع کرادی اور کیس کی پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید