کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت ملیر نےاسکیم 33 قبضہ کیس میں ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او کی جمع کرائی گئی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کو سات روز میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔