کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن کے 4لاکھ 40ہزار295پنشنرز کی ماہانہ پنشن کی تقسیم کا عمل جاری ہےرواں ماہ مذکورہ پنشنرز کو پنشن کی مد میں مجموعی طور پر 5ارب 62 کروڑ روپے تقسیم کئے جائیں گے۔