کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) امام بارگاہ شاہ کربلاء ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی میں مجلس شہادت امام حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہےکہ تاریخ انسانیت میں واقعہ کربلاء منفرد اہمیت کا حامل ہے ،خانوادہ رسولﷺ نے انسانی حرمت کو پامالی سے بچایا ،انہوں نے کہا کہ علماء،خطباء ذاکرین اس دن کی اہمیت کو اجاگر کریں ۔