• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش ہائی کمیشن لاہور کے سربراہ کامحکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا دورہ ملک صہیب احمد بھرتھ سے ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)برٹش ہائی کمیشن لاہور آفس کے سربراہ بین وارنگٹن نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا دورہ کیا اور صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ سے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ صوبائی وزیر نے بین وارنگٹن کو پنجاب میں جاری انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں میں 32 ہزار کلومیٹر شاہراہوں کی تعمیر و بحالی کی گئی ہے۔
لاہور سے مزید