• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی سوڈان کے ویزوں میں ردوبدل کرکے سفر کرنیوالے دو مسافر آف لوڈ

کراچی(مطلوب حسین)فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پرجنوبی سوڈان کے ویزوں میں ردوبدل کرکے سفر کرنیوالے دو مسافروں کو آف لوڈ کرکے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل کراچی منتقل کردیا، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر جنوبی سوڈان جانے والے دو مسافروں کو ویزوں میں مبینہ ردوبدل کے باعث آف لوڈ کر دیا۔

اہم خبریں سے مزید