• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ انفارمیشن کمیشن کے حکم کا خیر مقدم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ انفارمیشن کمیشن کے حکم کا خیر مقدم،گل پلازہ فائر کیس میں جاری کردہ حالیہ عبوری حکم نامے سے افسر شاہی کی سازشیں ناکام ہوگئیں،ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کرپٹ افسران کے احتساب اور انصاف کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے سندھ انفارمیشن کمیشن کی جانب سے گل پلازہ فائر کیس میں جاری کردہ حالیہ عبوری حکم نامے پر سندھ کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے کرپٹ وڈیرہ شاہی نظام اور صوبائی محکموں اور افسر شاہی کی درپردہ سازشیں بری طرح ناکام ہو چکیں۔

ملک بھر سے سے مزید